Browsing Tag

ts

تلنگانہ کے ہر ضلع میں ڈرائیوینگ ٹرینگ سنٹر

تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ مہیندرریڈی کی جمعہ کی صبح محبوب نگر ٹاون میں 1.16 کروڑ کی لاگت سے تعمیر کئے گئے ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفس کا افتتاح کیا.بعد ازاں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ 32 کروڑ کی لاگت سے تلنگانہ کے…
Read More...

پالیر ضمنی انتخاب میں مقابلہ نہ کرنے تلنگانہ بی جے پی کا اعلان

تلنگانہ کے پالیر .ضمنی انتخاب میں مقابلہ نہ کرنے کا بی جے پی نے اعلان کیا ہے پارٹی کے ریاستی صدر ڈاکٹر لکشمن نے کہا کہ پالیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا.لیکن بی جے پی اس حلقہ میں کسی بھی جماعت کی تائید نہیں کرے گی
Read More...