مبارکباد

نارائن پیٹ کے نوجوان سماجی کارکن کاظم مڑکی کا مثالی اقدام

نارائن پیٹ : 20 فروری (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر کے نوجوان سماجی کارکن محمد کاظم مڑکی نے آج اپنی سالگرہ کے موقع پر خوشی کا اظہار کے طور پہ بیجا اصراف کو ترجیح نہ دیتے ہوئے ایک مثالی اقدام کیا جو کہ نارائن پیٹ ٹاؤن کے گورنمنٹ پرائمری اسکول کے طلباء و طالبات میں تعلیمی اشیاء تقسیم کئے۔ اس موقع پر مدرس محمد ظہیر الدین منیار کے علاوہ محمد حسین تاج’ یزدانی تاج’ سہیل قریشی و دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button