Browsing Tag

vegetables

تلنگانہ میں ترکاریاں ہوئی مہنگی

ریاست تلنگانہ میں پانی کی شدید قلت اور گرمی کی شدت کے دوان اچانک ترکاریوں کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ٹماٹر کی قیمت ایک ہفتہ پہلے عام مارکٹ میں 10 روپئے کیلو تھی اب وہ 40 روپئے تک پہنچ گئی۔ جبکہ رعیتو بازار میں 20 تا 30 روہئے فی کیلو ٹماٹر…
Read More...