Browsing Tag

warangal

ورنگل میں اسٹیرنگ ٹوٹ جانے سے بس الٹ گئی

تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں آرٹی سی بس کا اسٹیرنگ ٹوٹ جانے کی وجہہ سے ایک بس حادثہ کا شکار ہوگئی۔ پتہ چلا ہےکہ دھرساگر منڈل کے موضع سومادیور پلی میں پیر کی صبح ایک تیز رفتار آرٹی سی بس کا اچانک اسٹیرنگ ٹوٹ گیا جس کے نتیجہ میں بس الٹ گئی ۔ اس…
Read More...

قیدی فرار پولیس نے چلائی گولیاں

ریاست تلنگانہ ورنگل کے جنگاوں کے پاس آج ایک قیدی نے فرار ہو گیا اسےپکڑنے کے لئے پولیس کو فائرنگ کرنی پڑی۔ پتہ چلا ہے کہ ونگل کی جیل میں محروس سوری نامی قیدی کو پیر کے دن حیدرآباد کی نامپلی عدالت میں پیش کرنے کے بعد آرٹی سی بس میں ورنگل لے…
Read More...

ورنگل میں بیوی کے قتل کے بعد شوہر کا اقدام خودکشی

تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں شوہر نے بیوی کا قتل کردیا۔ نرسم پیٹ کے مضافات میں واقع کاکتیہ نگر کے رہنے والے ایلیا گوڑ نے نشہ کی حالت میں اپنی بیوی پدما پر پھاوڑے سے حملہ کیا جس کی وجہہ سے وہ ہلاک ہوگئی۔ ان کی شادی کو 23 سال گذرچکے ہیں اور اکثر…
Read More...

عادل آباد سے ورنگل جانے والی بس کو کریمنگر میں حادثہ

تلنگانہ کےضلع کریمنگر میں لاری اور بس میں تصادم کی وجہہ سے 20 مسافرین زخمی ہوگئے۔ جمعہ کے دن عادل آباد سے ورنگل جانے والی آرٹی سی بس کو کریمنگرمیں ایلورتی بس اسٹاپ کے پاس لاری نے ٹکر دے دی۔ حادثہ میں زخمی ہونے والوں کو ورنگ کے ایم جی ایم…
Read More...