تلنگانہ

اقلیتی اقامتی اسکول کے ٹیچر کی مار پیٹ سے ساتویں کا طالب علم زخمی _ تلنگانہ کے کورٹلہ اسکول میں واقعہ

کورٹلہ 8 جنوری (اردولیکس) تلنگانہ کے ایک سرکاری اقلیتی اقامتی اسکول میں ایک ٹیچر کی مار پیٹ سے کمسن طالب علم شدید زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پیر کی رات کورٹلہ کے اقلیتی اقامتی اسکول کے ٹیچر چندر شیکھر نے ساتویں جماعت کے طالب علم محمد مدثر کو بے انتہا مارا پیٹا جسکی وجہ سے طالب علم کو سانس لینے میں دشواری ہوئی اور گورنمنٹ ہاسپٹل میں علاج کروایا گیا.

 

. طالب علم کے والدین نے پرنسپل اور ٹیچر کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی اور میڈیا کے ذریعے انھوں انصاف کا کرنے مطالبہ کیا.

متعلقہ خبریں

Back to top button