ملالہ یوسف زئی کی پاکستانی نوجوان سے شادی پر تسلیمہ نسرین کا قابل‌اعتراض ریمارک

 نئی دہلی:دنیا کی سب سے کم سن نوبل انعام حاصل کرنے والی طالبہ ملالہ یوسف کی شادی پراسلام مخالف بنگلہ دیش نژاد گستاخ مصنفہ تسلیمہ نسرین نے تنقید قابل اعتراض ریمارک کیا ہے۔ تسلیمہ نسرین نے ٹویٹ کیا کہ میں یہ دیکھ کر حیران ہوں کہ ملالہ یوسف زئی نے ایک پاکستانی لڑکے سے شادی کی، وہ محض 24 سال کی ہے مجھے لگتا تھا کہ وہ مزید تعلیم کےلئے آکسفورڈ یونیورسٹی جائے گی اور کسی ترقی پسند انگلش مرد کی محبت میں گرفتار ہوکر کم سے کم 30 سال کی عمر میں شادی کے بارے میں سوچیں گے ….لیکن