تلنگانہ

بنڈی سنجے کی عیاشی کا ویڈیو جاری کرنے ٹی آر ایس رکن اسمبلی کا اعلان

حیدرآباد _ ٹی آر ایس پارٹی کے رکن اسمبلی ایم ہنمنت راو نے بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے پر عیاشی کرنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے اور انتباہ دیا کہ وہ بہت جلد بنڈی سنجے کی عیاشی کا ویڈیو جاری کریں گے۔مزید تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button