تلنگانہ

اور جب مرکزی وزیر کشن ریڈی عنبرپیٹ کے عوام کو دیکھ کر رو پڑے

حیدرآباد _ بی جے پی کے سینئر لیڈر و مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے آج اپنی یاترا کے دوران عنبرپیٹ کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے رو پڑے۔انہوں نے کہا کہ وہ اس حلقہ سے اسمبلی میں نمایندگی کرتے تھے لیکن وہ آج دہلی میں مصروف ہوگئے ہیں اور یہاں کے عوام سے دور ہوگئے ہیں عنبرپیٹ حلقہ ان کی ماں کی طرح ہے ایک بیٹے کو ماں سے جدا ہونے کا غم جس طرح ہوتا ہے اسی طرح مجھے عنبرپیٹ سے جدا ہونے سے غم ہورہا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button