تلنگانہ

بریکنگ نیوز۔ راجہ سنگھ کو عدالت نے 14 دن ریمانڈ پر دے دیا

حیدرآباد: شان رسالت میں گستاخی کرنےوالے بی جے پی کے معطل شدہ رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو عدالت نے ریمانڈ پر دے دیا ۔ راجہ سنگھ کے خلاف کیس درج کرنے کے بعد اس کی گرفتاری عمل میں آئی تھی اورآج سہ پہراسے نامپلی کریمنل کورٹ میں پیش کیا گیا، فاضل مجسٹریٹ نے اسے 14 دن تک عدالتی تحویل میں رکھنے کا حکم دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button