مبارکباد

تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹی کمیشن کے رکن محمد اطہر اللہ کی وزیر داخلہ محمد محمود علی سے ملاقات ۔ عیدالفطر کی دی مبارکباد

عادل آباد۔24/اپریل(اردو لیکس)تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹی کمیشن ممبر جناب محمد اطہر اللہ نے وزیر داخلہ محمد محمود علی سے ملاقات کرتے ہوئے عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔قبل ازاں صدر ٹی این جی اوز جناب مجیب صاحب نے محمد اطہر اللہ کو مینارٹی کمیشن کا رکن نامزد کرنے پر شال پوشی کرتے ہوئے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر بی آر ایس پارٹی حیدرآباد کے اقلیتی قائد خواجہ بدرالدین اور دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button