تلنگانہ

ملعون راجہ سنگھ کو حیدرآباد پولیس کی نوٹس

حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے ایک بار پھر گوشہ محل کے بی جے پی کے ایم ایل اے ملعون راجہ سنگھ کو نوٹس جاری کیا ہے۔ منگل ہاٹ پولیس نے 41A CrPC کے تحت نوٹس جاری کیا۔ اجمیر شریف درگاہ پر متنازعہ تبصرہ کرنے پر راجہ سنگھ کے خلاف گزشتہ سال اگست میں کنچن باغ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ کیس کو کنچن باغ سے منگل ہاٹ پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا۔ اس تناظر میں منگل ہاٹ پولیس نے اسے تازہ نوٹس بھیجا ہے۔

اورجانیے

متعلقہ خبریں

Back to top button