تلنگانہ اسمبلی کے فوٹوگرافر محمد سلیم کا انتقال

حیدرآباد _تلنگانہ قانون ساز اسمبلی و کونسل کے فوٹوگرافر محمد سلیم کا انتقال ہوگیا۔محمد سلیم کے انتقال پر بیشتر ریاستی وزراء بشمول وزیر امور مقننہ پرشانت ریڈی، وزیر برقی جگدیش ریڈی، وزیر اقلیتی بہبود کے ایشور اور دیگر نے تعزیت کا اظہار کیا۔