حیدرآباد میں یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف بطور احتجاج گاڑی حسین ساگر میں پھینک دی

حیدرآباد _ حیدرآباد میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کانگریس کے احتجاج کے دوران حیدرآباد یوتھ کانگریس کے جنرل سیکرٹری شیلندر نے پارٹی کارکنوں کے ساتھ حسین ساگر ٹینک بندھ میں اپنی پلسر گاڑی پھینک کر انوکھا احتجاج کیا۔