سابق وزیر ای پدی ریڈی ٹی آر ایس پارٹی میں شامل

حیدرآباد _ تلنگانہ بی جے پی کے قائد و سابق وزیر ای پدی ریڈی ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ہوگئے۔تلنگانہ بھون میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے پدی ریڈی اور دوسروں کو پارٹی کھنڈوا پہناکر ٹی آر ایس پارٹی میں شامل کرلیا۔