نیشنل

تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے خلاف وزیراعظم نریندر مودی کا سنسنی خیز بیان _ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد _ 27 جون ( اردولیکس ڈیسک) وزیراعظم نریندر مودی نے آج بھوپال میں وندے بھارت ٹرین کا افتتاح کرنے کے بعد بی جے پی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے تلنگانہ کے چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو کے خلاف سنسنی خیز بیان دیا۔

 

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ اگر چندرشیکھرراو راو کی بیٹی کا مستقبل سنوارنا ہے اور ان کی بھلائی چاہتے ہیں تو آپ لوگ بی آر ایس پارٹی کو ووٹ دیں اور اگر آپ  اپنے بچوں، پوتا پوتی ، نواسہ اور نواسی کا بہتر مستقبل چاہتے ہیں تو بی جے پی کو ووٹ دیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button