تلنگانہ

جون میں تلنگانہ میں ہوگی معمول سے زیادہ بارش۔محکمہ موسمیات

حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے جون میں ریاست بھر میں زبردست بارش کی پیش قیاسی کی ہے، ریاست کے کئی حصوں میں معمول سے زیادہ بارش ریکارڈ کئے جانے کا امکان ہے۔ کہا گیا ہے کہ جنوب مغربی مانسون کی وجہ سے جون سے ستمبر تک معمول سے زیادہ بارش ہوگی اور جون میں درجہ حرارت میں کمی آئے گی۔اسی طرح  ملک کے بیشتر حصوں میں درجہ حرارت معمول سے کم رہنے کی بھی پیش قیاسی کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button