گھروں میں عید کی نماز ادا کرنے تلنگانہ کے وزیر داخلہ کا مشورہ

 

حیدرآباد _ تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہا کہ تمام مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے لیے زیادہ سے زیادہ چار لوگوں کو اجارت رہے گی. تمام لوگ اپنے اپنے گھروں میں عید الفطر کی نماز ادا کریں، اور عالم اسلام بالخصوص تلنگانہ عوام کی خوش حالی اور ریاست کی ترقی کے لیے دعائیں فرمائیں.