تلنگانہ

حیدرآباد میں ایک ایکڑ زمین، 60 کروڑ روپے میں فروخت

حیدرآباد _ حیدرآباد شہر کے قریب کوکا پیٹ کے علاقے میں ایک ایکڑ زمین 60 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے تلنگانہ حکومت نے حیدرآباد کے مضافات میں واقع سرکاری زمینوں کو فروخت کرنے کا عمل شروع کیا ہے ۔ حکومت کو کل 49. ایکڑ اراضی پر 2،000.37 کروڑ روپے کی آمدنی ہوئی۔ کم سے کم فی ایکڑ 25 کروڑ میں فروخت ہوئی ۔ زیادہ سے زیادہ فی ایکڑ قیمت 60.2 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ۔ راج پشپا رئیلٹی کمپنی نے 1.65 ایکڑ کے لئے 99.33 کروڑ روپئے میں بولی لگائی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button