تلنگانہ

بریکنگ نیوز۔تلنگانہ انٹرکے طلباء کے نصاب میں 30 فیصد کمی کا اعلان

حیدرآباد: تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے سال اول اورسال دوم کے طلباء کیلئے ایک بڑی راحت کا اعلان کیا ہے۔ جاریہ سال بھی نصاب میں 30 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ انٹرسال اول اورسال دوم کے طلباء کا امتحان 70 فیصد نصاب پرہی مشتمل ہوگا۔ کورونا کے پیش نظریہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ نصاب سے متعلق تفصیلات اورماڈل پیپرس انٹرمیڈیٹ بورڈ کی ویب سائیٹ پرموجود ہے۔ www.tsbie.cgg.gov.in

متعلقہ خبریں

Back to top button