بگ بریکنگ _ تلنگانہ میں لاک ڈاؤن ختم

حیدرآباد _ تلنگانہ میں لاک ڈاؤن کو برخواست کردیا گیا ہے کابینہ کے  ہنگامی اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے پرگتی بھون میں منعقد ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے  ریاست میں لاک ڈاون برخواست کرنے سے   متعلق فیصلہ کیا ۔آج 19 جون کو لاک ڈاؤن کا آخری دن ہے کل 20 جون سے تلنگانہ ان لاک ہوجائے گا

ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے کیسوں میں کمی کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاون کو ختم کرنے کا حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے