مولانا جعفر پاشاہ کے ساتھ پولیس کی بدتمیزی _ سنئے ان ہی کی زبانی

حیدرآباد _ امیر ملت اسلامیہ مولانا جعفر پاشاہ ثانی کے ساتھ پرانا پل پر لاک ڈاؤن شروع ہونے سے چند منٹ قبل پولیس کی جانب سے بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا۔اس واقعے کی مولانا نے تفصیلات بیان کیں۔