جنرل نیوز

گورارم میں تلنگانہ فارمیسی کا افتتاح

حیدرآباد: ضلع وقارآباد کے گورارم میں الحاج محمد یوسف علی صاجب نے تلنگانہ فارمیسی کا افتتاح انجام دیا۔ انھوں نے کہا کہ ہردلعزیز رکن اسمبلی پٹنم نریندرکی جانب سے گورارم کی ترقی کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں اورعوامی فلاح وبہبود کے کام جاری ہیں۔ افتتاحی تقریب میں محمد اجمیر، عبدالرحیم، مقتدر، ڈاکٹرنظیرالدین اوردوسرے بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button