تلنگانہ

کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ انجن کمار یادو کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی نوٹس

حیدرآباد _ 30 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے کارگزار صدر انجن کمار یادو کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے نوٹس جاری کی ہے نیشنل ہیرالڈ کیس میں انھیں پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا ہے

کانگریس ذرائع کے مطابق انجن کمار یادو چہارشنبہ کو 11 بجے دہلی میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دفتر میں نیشنل ہیرالڈ کیس کے سلسلے میں پوچھ تاچھ کے لئے حاضر ہوں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی انجن کمار یادو کو اس کیس میں ای ڈی نے نوٹس جاری کیا تھا نیشنل ہیرالڈ اخبار کے لئے فنڈز دینے  کے الزام میں  انھیں نوٹس جاری کی گئی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button