تلنگانہ

تلنگانہ میں جرائم کی شرح میں معمولی اضافہ: ڈایریکٹر جنرل پولیس

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں مجموعی طور پر جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا۔ ڈی جی پی تلنگانہ مہیندریڈی نے آج سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انھوں نے کہا کہ تلنگانہ میں جرائم کی شرح میں گزشتہ سال کے مقابل4.6 فیصد اضافہ ہوا۔ ریاست میں نکسلایٹس کی دوبارہ سرگرم ہونے کی کوششوں کو ناکام بنایا گیا اور ریاست میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی برقراری کو عوام کے تعاون سے یقینی بنایا گیا۔بھینسہ میں معمولی واقعہ کے سوا کہیں بھی کوئی واقعات پیش نہیں آیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button