تلنگانہ

ستمبر 17 کو راہول گاندھی کریں گے تلنگانہ کا دورہ!

حیدرآباد _ کانگریس کے سابق صدر راہوں گاندھی 17 ستمبر کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔کانگریس ذرائع کے مطابق یوم انضمام تلنگانہ کے دن یعنی 17 ستمبر کو تلنگانہ کانگریس کی جانب سے ورنگل ضلع میں جلسہ عام منعقد کیا جانے والا ہے جس میں راہوں گاندھی شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button