جنرل نیوز

المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی

حیدرآباد: الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں شمس آباد ائیرپورٹ سے  قافلہ روانہ ہوا ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ عازمین عمرہ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام مقدس مقامات کی زیارت کرواجائیگی اگلہ قافلہ 28 جنوری کو روانہ ہورہا ہے۔ ان قافلوں میں جملہ 160 عازمین شامل ہیں۔ 14 فبروری اور 12 مارچ کو اگلے دو قافلے روانہ ہونگے اور مارچ کے قافلہ کو رمضان المبارک کے ماہ میں عازمین کو عبادت کا موقع ملے گا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button