تلنگانہ

حیدرآباد اور تلنگانہ کے کئی مقامات پر بارش

حیدرآباد _ تلنگانہ کی دارالحکومت حیدرآباد کے علاوہ ریاست کے کئی مقامات پر بارش کا سلسلہ جاری ہے موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ کے بعض اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ بلیٹن میں  کہا کہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں جنوب مغرب مانسون معمول کے مطابق رہا ہے۔اسی عرصہ کے دوران حیدرآباد، جگتیال، ورنگل رورل اور ورنگل اربن اضلاع میں بعض مقامات پر شدید بارش ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button