چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے رکن اسمبلی ستوپلی سنڈرہ وینکٹ ویریا کی ملاقات

کھمم _ کھمم ضلع کے ستوپلی رکن اسمبلی سنڈرہ ونکٹہ ویریا نے ستوپلی حلقہ کی ترقی کے لئے چیف منسٹر چندرشیکھرراو  کا شکریہ ادا کیا ستوپلی کے لئے چیف منسٹر کے سی آر نے 100بیڈس پر مشتمل جدید سرکاری دواخانے کی منظوری دی رکن اسمبلی ستوپلی سنڈرہ ونکٹہ ویریا نے حیدرآباد میں ریاستی وزیر اعلی کے سی آر سے ملاقات کر تھے ہوئے ستوپلی حلقہ کی جنگی خطوط پر ترقی کے لئے کے سی آر سے ملاقات کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا رکن اسمبلی ستوپلی سنڈرہ ونکٹہ ویریا نے صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کے مستقر ستوپلی کے لئے چیف منسٹر کے سی آر نے 100بیڈس پر مشتمل جدید سرکاری دواخانے کی منظوری دی انہوں نے کہا کے چنارڈی کے دور حکومت میں سن 1978میں ستوپلی میں سرکاری دواخانہ بنایا گیا تاحال وہی دواخانہ برقرار تھا چیف منسٹر نے جدید سرکاری دواخانے کی منظوری دی سنڈرہ ونکٹہ ویریا نے کہا کے پرانے سرکاری دواخانے کو اطفال اور زچہ و بچہ کے علاج کے لیے مخصوص کر دیا جائے گا چیف منسٹر نے ستوپلی عوام کے مساءل کو دیکھتے ہوئے یہاں پر ہر قسم کی سہولت فراہم کی بالخصوص کروانا کے بڑھتے ہوئے کیسیس اور مریضوں کے علاج کے لیے ستوپلی حلقہ کے لئے حکومت کی جانب سے بہترین علاج کیا جارہاہے اور ستوپلی حلقہ میں بڑھتے ہوئے کروانا کے مریضوں کے لیے ستوپلی کے منڈل جات میں خصوصی کویڈ سنٹرس کھولیں گے آکسیجن کی سہولت کے ساتھ