تلنگانہ میں کورونا وائرس کے کیسس میں کمی کا رجحان

حیدرآباد _ تلنگانہ میں گذشتہ تین دنوں سے کورونا وائرس کے کیسوں میں بتدریج کمی دیکھی جارہی ہے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے 5186 مثبت کیسس درج ہوئے  اور 38 اموات   ہوئی ہیں ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد4 لاکھ 92ہزار 385ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد2705ہے . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 904کیسس درج ہویے۔ عادل آباد59کتہ گوڑم 97جگتیال 121جنگاوں 56بھوپال پلی 72گدوال 74کاماریڈی 75کریم نگر  182 کھمم 176آصف آباد 39محبوب نگر 172محبوب آباد 102منچریال 131میدک 64ملکاجگیری 366ملگو58ناگرکرنول 172نلگنڈہ 317ناراین پیٹ 50نرمل 34نظام آباد 91پداپلی 139سرسلہ 69رنگاریڈی399 سنگاریڈی 133سدی پیٹ181سوریہ پیٹ 139وقارآباد175ونپرتی 79ورنگل رورل92ورنگل اربن 231بھونگیر 137 کورونا وائرس کے کیس درج ہوئے ہیں