تلنگانہ میں رات کے کرفیو میں مزید ایک ہفتہ کی توسیع

حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے رات کے کرفیو میں مزید ایک ہفتہ کی توسیع کی ہے ریاست میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے   حکومت نے ریاست بھر میں رات کے کرفیو کو نافذ کیا تھا جو 8 یکم مئی کو ختم ہونے والا ہے اس سے قبل حکومت نے کرفیو کو15  مئی تک توسیع کردی ہے 15 مئی کی صبح 5 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔ جلوس جنازہ میں 20 افراد اور شادی کی تقریب میں 100افراد کی شرکت کی اجازت رہےگی۔