وی ستیہ ناراینا کریم نگر پولیس کمشنر مقرر

کریم نگر _ کریم نگر پولیس کمشنر بی وی کملاسن ریڈی کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ راماگنڈم کے پولیس کمشنر ستیہ ناراینا کو کریم نگر پولیس کمشنر مقرر کیا گیا ہے ستیہ ناراینا سابق میں حیدرآباد کے ساوتھ زون میں ڈی سی پی کی حیثیت سے خدمات انجام دی تھی