تلنگانہ

بیرسٹر اسد الدین اویسی نے شیخ پیٹ میں قومی پرچم لہرایا

حیدرآباد _ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے شہر کے آدتیہ نگر شیخ پیٹ میں واقع  سیدہ فلک کراٹے اکیڈمی میں یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچم کی  کشائی کی۔ اس موقع پر کاروان ایم۔ایل۔اے جناب کوثر محی الدین اور شیخ پیٹ کارپوریٹر رشید فرازالدین اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button