نیشنل

سونیا گاندھی کی طبیعت خراب _ ہاسپٹل میں شریک

کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی ایک بار پھر بیمار پڑ گئیں۔ انہیں دہلی کے سر گنگا رام ہاسپٹل لے جایا گیا اور ویاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ سونیا گاندھی ڈاکٹر اروپ باسو کے زیر علاج ہیں۔ تیز بخار میں مبتلا سونیا کو دوپہر 12 بجے سر گنگا رام اسپتال لے جایا گیا۔  انھیں ماہر ڈاکٹروں زیر نگرانی علاج کیا جارہا ہے ۔ فی الحال تمام ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button