تلنگانہ

مسلم تحفظات پر عمل آوری کا مطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ کانگریس کے اقلیتی ڈپارٹمنٹ کا حیدرآباد میں زبردست دھرنا

حیدرآباد _ تلنگانہ کانگریس کے اقلیتی سیل کی جانب سے حیدرآباد کے اندراپارک پر 12 فیصد مسلم تحفظات پر عمل آوری کا مطالبہ کرتے ہوئے زبردست دھرنا دیا گیا۔اس دھرنے کی صدارت اقلیتی سیل کے چیئرمین شیخ عبداللہ سہیل نے کی۔اس دھرنے میں ٹی پی سی سی کے صدر و ایم پی  ریونت ریڈی ،کانگریس قائد مدھو یاشکی ، پی سی سی کے سابق صدر  اتم کمار ریڈی ، ورکنگ صدر انجن کمار یادو ، ٹی پی سی سی کے ورکنگ صدر ایم ایل اے  جگاریڈی ، ورکنگ صدر گیتا ریڈی ، سابق وزیر محمد علی شبیر  ، اے آئی سی سی سکریٹری چنا ریڈی ، عظمت اللہ حسینی ، واجد حسین ،سمیر ولی اللہ، نظام الدین ،انیل کمار یادو اور فیروز خان ، مہیلا کانگریس کی صدر سنیتا راؤ اور دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button