تلنگانہ

تلنگانہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس پی کیشو راؤ چل بسے

حیدرآباد _ تلنگانہ ہائی کورٹ کے جسٹس پی کیشوراوچل بسے۔جسٹس راو حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں انہوں نے آج صبح آخری سانس لی۔ان کی عمر61برس تھی۔ان کی موت پر ہائی کورٹ نے تلنگانہ کی تمام عدالتوں کو آج چھٹی کا اعلان کیا۔جسٹس کیشوراو نے 21ستمبر2017میں اپنے عہدہ کی ذمہ داری سنبھالی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button