تلنگانہ

تلنگانہ کے دو اساتذہ قومی سطح کے بسٹ ٹیچر ایوارڈ کے لئے منتخب

حیدرآباد _ مرکزی حکومت نے قومی سطح پر بسٹ ٹیچر ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔ ملک بھر میں  44  اساتذہ کو بسٹ ٹیچر ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے جن میں سے دو اساتذہ کا انتخاب ریاست تلنگانہ سے کیا گیا۔جن میں آصف آباد ضلع کے ساور کھیڈ کے ہیڈ ماسٹر رنگیا اور  سدی پیٹ اندرانگر  ضلع پریشد ہائی اسکول کے ہیڈ ماسٹر راما سوامی کو بہترین اساتذہ کے طور پر منتخب کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button