تلنگانہ

تلنگانہ میں اومیکرون وائرس کے 12 اور کورونا کے 182 کیس درج

تلنگانہ میں اومیکرون وائرس کے مزید 12 نئے کیس

 

حیدرآباد_ تلنگانہ میں کورونا کی نئے ویرینٹ اومیکرون کے  کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ریاست میں اومیکرون کے مزید 12 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس سے ریاست میں اب تک رجسٹرڈ Omicron مختلف کیسوں کی کل تعداد 55ہوگئی ہے۔ ریاستی محکمہ صحت نے اس سلسلے میں ایک بلیٹن جاری کیا ہے۔ جس کے مطابق تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 182 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں

 

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button