مبارکباد

بی آر ایس لیڈر امین الحسن کی دختر کی شادی

جگتیال بی آر ایس کے سینئر لیڈر جناب امین الحسن کی دختر کی شادی خطیب الدین حال مقیم امریکہ ولد نجیب الدین کے ساتھ کریم نگر کے آئی بی اے گارڈن میں انجام پائی۔ اس موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین ڈاکٹرس اور مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی جن میں قابل ذکر کانگریس رکن کونسل ٹی جیون ریڈی، بی آر ایس رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار اور دیگر شامل ہیں ڈاکٹر مظہر حسین عزیز الحسن، اختر حسین، اظہر حسین، سید فضل الرحمان، مجتبیٰ، سلمان خان ، عدنان، عفان نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button