تلنگانہ

تلنگانہ کابینہ میں ایک اور وزیر کا اضافہ _ پٹنم مہیندر ریڈی نے لیا وزیر کا حلف

حیدرآباد _ 24 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کابینہ میں آج ایک وزیر کا اضافہ ہوا ہے بی آر ایس کے رکن کونسل  پٹنم مہیندر ریڈی نے کابینہ وزیر کے طور پر حلف لیا۔ گورنر تملسائی سندرراجن نے مہیندر ریڈی  کو راج بھون میں وزیر کے طور پر حلف دلایا ۔  چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ساتھ، قانون ساز کونسل کے چیرمین سکھیندر ریڈی،  اسپیکر پوچارم سرینواس ریڈی اور کئی وزراء، ایم ایل ایز اور قائدین نے اس تقریب میں شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button