تلنگانہ

کھمم میں بی ٹیک کی طالبہ اومیکرون سے متاثر _ ڈاکٹر مالتی کا بیان

کھمم _ تلنگانہ کے کھمم میں پہلا اومیگران کا مثبت کیس درج ہوا ہے ۔شہر کھمم کے واںٔرا روڈ پر واقع سی آر جی ٹورس میں رہنے والی ایک بی ٹیک  طالبہ جو حیدرآباد میں زیرِ تعلیم ہے مثبت پائی گئی ا اور اس طالبہ کے ساتھ رہنے والے دو اور خاتون میں بھی اومیکرون کے ہیں پاۓ گے،اس موقع پر کھمم ضلع ڈی ایم ایچ  او محترمہ ڈاکٹر مالتی نےاپنے پریس کانفرنس میں  ضلع کی عوام سے اپیل کی ہے کہ ماسک کے استعمال کولازم سمجھے،اور سماجی فاصلوں برقرار رکھے،اور تمام قوانین جو ریاستی حکومت کی جانب سے نافذ کئے  اس پر عمل کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button