تلنگانہ

حیدرآباد کا ایک فلائی اوور سابق صدر اے پی جے عبدالکلام سے موسوم

حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے حیدرآباد کے اویسی ہاسپٹل کے پاس تعمیر کردہ فلائی اوور کو سابق صدر جمہوریہ ہند اے پی جے عبدالکلام کے نام سے موسوم کیا ہے آج وزیر بلدی نظم ونسق تارک راما راو نے رکن پارلیمنٹ حیدرآباد و صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی اور مقامی رکن اسمبلی و قائد مجلس مقننہ پارٹی جناب اکبر الدین اویسی کے ساتھ مل کر اس فلائی اوور کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ریاستی وزرا جناب محمد محمود علی اور سبیتا اندرا ریڈی اور دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button