عادل آباد میں گاڑی کو آگ لگانے والے شخص اور ان کے دوست کے خلاف پولیس نے درج کرلیا مقدمہ

عادل آباد _ عادل آباد میں ٹریفک پولیس کی تلاشی مہم کے دوران غصہ  کی حالت میں گاڑی کو آگ لگا دینے والے شخص اور ٹریفک پولیس کے ساتھ بحث وتکرار کرنے والے شخص کے پولیس نے عادل آباد کے ون ٹاون پولیس اسٹیشن میں مقدمات درج کئے گئے ہیں ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر شیخ عبدالباقی کی شکایت پر ون ٹاون پولیس نے شانتی نگر کے شیخ مقبول اور ان کے دوست شیخ فرید کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے سب انسپکٹر ون اپاراؤ نے یہ بات بتائی۔