تلنگانہ

بنڈی سنجے کے خلاف ایک اور شکایت _ کریم نگر کے سابق کارپوریٹر ماجد حسین اور دوسرے پولیس سے رجوع

محمد ماجد حسین ٹی آر ایس قائد و سابق کارپوریٹر اور دیگر افراد نے بھی تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے کے خلاف کریم نگر ون ٹاون پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی۔اور بنڈی سنجے کے نفرت انگیز تقریر کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔اپنی شکایت میں انھوں نے کہا بنڈی سنجے نے کریم نگر کے عیدگاہ کو منہدم کرنے، ویملواڑہ کے درگاہ کو ہٹا دینے کی دھمکیاں دیتے ہوئے ڈر و خوف کا ماحول پیدا کررہے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button