تلنگانہ

تلنگانہ میں دو کارپوریشنوں کے چیئرمین کا تقرر

حیدرآباد _ 21 جون ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے دو کارپوریشن کے چیئرمین کا تقرر کیا ہے جس میں این آر آئی ٹی آر ایس کے بانی صدر انیل کمار کو اسٹیٹ فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا چیئرمین اور وائی ستیش ریڈی کو اسٹیٹ ریڈکو کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ ستیش ریڈی اس وقت ٹی آر ایس سوشل میڈیا کنوینر کے طور پر کام کررہے ہیں۔ دونوں چیئرمین کی معیاد تین سال رہے گی ۔ حکومت کے چیف سکریٹری سومیش کمار نے اس سلسلے میں احکامات جاری کئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button