جنرل نیوز

حیدرآباد کی‌کمسن روزہ دار

حیدرآباد۔ حیدرآباد میں کم عمر لڑکی نے روزہ رکھا۔ زنیرہ بیگم عمر 7 سال ساکن شانتی نگر مانصاحب ٹینک ولد ارشد حسین نے روزہ رکھا۔ کمسن روزہ دار کو خاندان کے بزرگوں نے دعاؤں سے نوازا ادارہ اردو لیکس کی جانب سے کمسن روزہ دار کے تابناک مستقبل کےلیے نیک تمنائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button