تلنگانہ

وی کرشنا موہن، تلنگانہ بی سی کمیشن کے چیئرمین مقرر

حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے بی سی کمیشن کے چیئرمین کی حیثیت سے وی کرشنا موہن کو مقرر کیا ہے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے بی سی کمیشن کی تشکیل جدید کی ہے اس سلسلہ میں احکامات جاری کردیئے گئے۔کمیشن میں چیئرمین کے علاوہ تین اراکین کو شامل کیا گیا ہے جن میں  اوپیندرا، شوبھاپراد پٹیل اور کشور گوڈ شامل ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button