تلنگانہ
جنوری 10 کو بی جے پی کا تلنگانہ بند

حیدرآباد_ 5 جنوری ( اردو لیکس) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے 10 جنوری کو تلنگانہ بند منانے کا اعلان کیا ہے ۔ سرکاری ملازمین کے غیر قانونی تبادلوں اور بنڈی سنجے کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف بطور احتجاج 10 جنوری کو ریاست بھر میں بند منانے کا فیصلہ کیا ہے۔