تلنگانہ

تلنگانہ بی جے پی قائد سید شہزادی بیگم قومی اقلیتی کمیشن کی رکن نامزد

تلنگانہ کی بی جے پی قائد سید شہزادی بیگم کو قومی اقلیتی کمیشن کا رکن نامزد کیا گیا ہے

نئی دہلی (پریس نوٹ) مرکزی حکومت کی جانب سے تلنگانہ کی بی جے پی قائد شہزادی بیگم کو قومی اقلیتی کمیشن کا رکن نامزد کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں آج مرکزی وزارت اقلیتی امور کی جانب سے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ۔سید شہزادی کا تعلق تلنگانہ کے عادل آباد ضلع سے ہے۔سیدشہزادی اے بی وی پی سے منسلک ہوتے ہوئے ہوئے بی جے پی کے لیے قومی سطح پر کام کیا ہے۔سال 2018 میں اسمبلی انتخابات میں انہوں نے نے بی جے پی کی ٹکٹ پر حیدرآباد کےچندرائن گٹہ اسمبلی حلقہ سے مقابلہ کیاتھا۔انہیں قومی کونسل برائے فروغ اردو کا بھی رکن بنایاگیا۔وہ بی جے پی قومی یووا مورچہ کی سیکریٹری کے طور پر  خدمات انجام دے رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button