تلنگانہ

بی جے پی لیڈروں کو بیل بنڈی میں احتجاج منہگا پڑا _ بیل بے قابو ، قائدین گر پڑے

تلنگانہ کے سرسلہ ٹاون میں بی جے پی کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل پر عائد ویاٹ میں کمی لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے نکالی گئی بیل بنڈی کی ریالی میں ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔جس میں بنڈی پر سوار بی جے پی کے مقامی صدر انیل داس وینو، اور بی جے پی قائد کملاکر اور دوسرے گر پڑے۔ہجوم کی چینخ وپکار اور آوازیں سن کر بیل، بنڈی کو دوڑنے لگے۔ جس کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔جس میں ایک بی جے پی قائد کا پیر فریکچر آگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button