جنرل نیوز

جناب عبدالعزیز کی عمرہ کیلئے روانگی

نارائن پیٹ:2/فروری (راست) نارائن پیٹ جناب عبدالعزیز یادگیری اپنی والدہ اور اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کیلئے روانہ ہورہے ہیں۔ وہ 5/ فروری کو حیدرآباد سے جده کیلئے روانہ ہوں گے۔

 

اس ضمن میں ٹیکری مسجد کمیٹی صدر سید شاہ محسن احمد قادری کی جانب سے گلپُشی کی گئی۔اس موقع پر ‘ مسجد امام حافظ عبدالراف،حافظ قتال،محمد رفیق،محمد حسین،محمد تقی،محمد اقبال و دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button